تھک سا گیا ہے میری چاہتوں کا وجود
اب کوئی اچھا بھی لگا تو اظہار نہیں کروں گا